سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس کے باعث ٹریک ٹوٹ گیا اپ ٹریک پر کریکر کا دھماکہ ہوا۔دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹریک تین گھنٹے بعد بحال کر کے گرین لائن کو روانہ کر دیا گیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.