Picture from google

پاکستان ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے علاوہ دیگر تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ 15 فیصد اضافے سے پاکستان ریلوے پر یومیہ 11.725 ملین روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے، آپریشن کی بلا تعطل فراہمی کے لیے ادارے کے لیے کرایے کو ریشنلائز کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میںکمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی ہوگئی امریکا میں…

ملکی اورغیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش،چینی مسافر گرفتار

لاہور ائیر پورٹ پر کی گئی کارروائی کے دوران چینی مسافر سے…

روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی…