بھارتی سیاستدان راہول گاندھی کا دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوسکہا کہ دلیپ کمار کے پیاروں اور چاہنے والوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں- دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی
بھارتی سیاستدان راہول گاندھی کا دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس
