انتہائی خفیہ خط ملکہ کا ایک خفیہ پیغام ہے جسے 63 برس بعد کھولا جائےگا۔ملکہ نے یہ پیغام آسٹریلوی شہر سڈنی کےشہریوں کے نام لکھا تھا۔ یہ خط شہر کی ایک مشہور عبارت میں چھپا کررکھا گیا ہے۔ملکہ نے یہ خط نومبر 1986 میں اس عمارت کی تزئین وآرائش کےبعد لکھا تھا، یہ خط شیشے کے ایک کیس میں رکھا گیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.