تائیوان کےمشرقی ساحلی علاقےمیں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نےبتایا ہےکہ زلزلےکا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔خبرایجنسی کے مطابق زلزلےسے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے معمولی جھٹکے تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیےگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب کیجانب سےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے کنگ عبدالعزیز کا اعزاز

ولی عہد محمد بن سلمان نےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو…

سلمان خان پرقاتلانہ حملے کی کوشش ناکام،2 دہشت گرد گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس کےمطابق کینیڈامیں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ…

رچرڈ برنسن کا خلائی سفر کامیاب

ورجن گلیکٹک خلائی جہاز پرسوارتین دیگرمسافروں اوردوکمانڈروں کےہمراہ انہوں نےکچھ منٹ خلا…

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئےبنگلہ دیشی حکومت کا سخت اقدامات کا فیصلہ

یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان چھوتی قیمتوں کے باعث توانائی…