بلوچستان کےضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہےانچارج کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہےکہ نمونےتصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوائےجارہے ہیںمشتبہ مریضوں کو تلاش کر کےفوری قرنطینہ کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹس لے کر محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Up next
کورونا وبا: مزید 10افراد جاں بحق
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.