پنجاب یونیورسٹی نے ماسٹرز کے لیے داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔پنجاب یونیورسٹی کیجانب سے ماسٹر ڈگری کےتمام پروگرامز کے داخلوں میں توسیع 10 روزکیلئےکی گئی ہے۔اب داخلے کےخواہشمند طلباء 20 جون تک داخلےجمع کرواسکتے ہیں۔اس سے قبل داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 جون تھی ۔یونیورسٹی انتظامیہ کےمطابق طلباء کی سہولت کےلیے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔
Up next
Russia rebrands McDonald’s
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.