لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ پیما مرکز کےمطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 4.2 رکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز پاکستان اور بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی معلومات نہیں ملی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…

ترسیلات زر کےفروغ کیلیےایپ متعارف کرانےکی منظوری

ای سی سی نےاوور سیز پاکستانیوں کےلئےموبائل ایپ متعارف کرانےکی منظوری دی…

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے جاںبحق 26 افراد کی نماز جنازہ ادا،27افراد کی تلاش جاری

دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنےمیں جاں بحق 26 افراد کوسندھ میں مچھکےکےقریب…

پاک فوج کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات

آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو…