محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےاسلام آباد میں بھی ،2 ماہ کےلیے دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے اور دفعہ 144 کا دائرہ ایک کلو میٹر تک بڑھادیا گیا ہے ریڈ زون یا اطراف میں 5 یا اس سے زائد بندوں کےاکٹھے ہونے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے-اشتعال انگیز تقاریر پر بھی پابندی ہوگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.