کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر جلاؤ گھیراؤ اور دھرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کےخلاف مقدمہ سولجر بازارتھانےمیں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت د رج کیا گیا ہےمقدمے میں علی زیدی، فردوس شمیم نقوی، بلال غفار، خرم شیر زمان، ارسلان تاج، محمد علی جی جی، جمال صدیقی، محسن بٹ اور اشرف علی نامزد ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.