عمران خان نے انتخابی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہےعمران خا ن نے انتخابی امور کے لئے پارٹی الیکشن سیل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے،ہمایوں اختر پی ٹی آئی الیکشن سیل کے فوکل پرسن ہوں گے۔عجاز چودھری ،ریاض فتیانہ اوررائےعزیز اللہ الیکشن سیل کے ممبر نامزد ہوئے ہیں پارٹی الیکشن سیل انتخابات کے حوالے سے تکنیکی امور دیکھےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اعجاز الحق بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر

سابق وفاقی وزیربرائےمذہبی امور اعجاز الحق نےہارون آباد شہر میں ڈکلیئر زرعی…

عمران خان نے شکست سے بچنے کیلئے کاغذات واپس لیے، اویس لغاری

 مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہےکہ 16 جنوری…

حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حسان نیازی کےوکیل فیصل چوہدری بھی عدالت میں پیش ہوئےانویسٹی گیشن افسر…

میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں،شہباز شریف

اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی وزیراعظم شہباز…