پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرنے کہا کہ ہمارے کیمپوں میں کافی رش ہے،امپورٹڈ حکومت کو احتساب کاسامنا کرناپڑے گااس وقت ہر جگہ پرامن طریقے سے پولنگ جاری ہے،ابھی تک کہیں سے کوئی شکایت نہیں ملی،یہ الیکشن بیرون قوتوں،پولیس اور انتظامیہ کیخلاف ہے،جگہ جگہ الیکشن کمیشن کی نااہلی دیکھنےکو مل رہی ہےہمارا ووٹر پرجوش ہے اور جیت ہماری ہی ہوگی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں

نیب نے کابینہ ڈویژن اور سرکاری توشہ خان سے عمران خان کےتحائف…

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…

کے الیکٹرک نے شہریوں پر ظلم کی داستان رقم کردی

کےالیکٹرک نےعوام پر ظلم کی داستان رقم کردی ہے،مکمل ریکوری والےعلاقے پی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن…