پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کا کوئی بھی سینیٹر شریک نہیں ہوگا،پی ٹی آئی کی قیادت نے تمام سینیٹرز کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…

کوہاٹ: اراضی تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مخالف فریق کی فائرنگ سے 3 افراد موقع پر…

صدر دھماکے میں ملوث دہشتگرد کو ایران سے ہدایات مل رہی تھیں، سی ٹی ڈی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ڈی آئی جی سید خرم کا کہنا ہےکہ…

چین بھی سیلاب متاثرین کو گھر بنا کردے گا،چینی قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

چینی قونصل جنرل نے کہا کہ چین بھی سروےکرکے کچھ سیلاب متاثرین…