بھارت میں وزیراعظم مودی ، مودی حکومت ، مودی نواز شخصیات اور ریاستی اداروں کےخلاف سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی ویڈیوز،کمنٹس اورخیالات کے خلاف بھارتی سائبر کرائم نے سخت کارروائی شروع کردی ہےبھارتی پولیس نے سوشل میڈیاپر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے پر ضلع راجوری میں با پ اوربیٹے کو گرفتار کرلیا ہے ۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.