ARIF ALVI

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے ۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر مقرر،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اقتصادی تعاون تنظیم کے اشک آباد، ترکمانستان میں ہونے والے پندرہویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔اقتصادی تعاون تنظیم کا 15واں سمٹ28 نومبر کو منعقد ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث مزید 120 افراد…

سندھ حکومت نے صوبے میں سویلین مارشل لاء لگا دیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ…

Female sub-inspector mishandled in Muzaffargarh

On Sunday, a man kidnapped and tortured a female sub-inspector who also…

‘Afghan-trained’ militants arrested in Karachi

The Counter-Terrorism Department (CTD) of Sindh police on Thursday foiled a terror…