لاہور:وزیراعظم پاکستان کے ساتھی بھی اختلافات کررہے ہیں لیکن ساتھ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان بذات خود اچھا آدمی ہے ، اسی بات کی تصدیق آج ن لیگ کے آفیژیل پیچ سے کی گئی ، پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کی ویب سائٹ ہیک ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے حق میں تحریردرج تھے ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پراس کے جواب میں کہا جارہا ہے کہ ناچاہتے ہوئے بھی ن لیگ کو عمران خان کی صلاحیتوں کی تعریف کرنی پڑگئی

 

https://twitter.com/khawajaNNInews/status/1509241600802709507?t=atuBFjtDPkMjpq0QZGX7NQ&s=19

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خانہ کعبہ میں 40 سال سے خدمات انجام دینے والا پاکستانی شہری

منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے 61 سالہ احمد خان بھی ہیں…

عمران خان ان میں سے 55 ارب ڈالرزکا قرض واپس بھی کرنے والےہیں :فواد چوہدری

لاہور:زرداری نوازنے ملک کا بیڑہ غرق کیا:عمران خان ان میں سے 55…

12-year-old girl allegedly raped at gunpoint in Bahawalpur

Bahawalpur: In another horrific incident of sexual assault, a 12-year-old girl was…