pic from google

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار 712کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزیدایک ہزار780کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ38ہزار668 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار566 ہو گئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.98 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Bahrain’s commander praises Pakistan’s measures for Covid-19 protection

Maj Gen Dr Sheikh Salman bin Ateyatallah Al-Khalifa, Commander of Bahrain’s King…

آئی ایس پی آر نے 23 مارچ پر ملی نغمہ “شاد رہے گا پاکستان ” جاری کر دیا

پاک فوج نے 23 مارچ کےموقع پر منفرد انداز میں تیار کیاگیا…

ناظم جوکھیو کیس:خاندان قاتلوں سے صلح کرتا ہے تو وفاقی حکومت اس کیس کو آگے بڑھائے گی

وفاقی حکومت نے ناظم جوکھیو قتل کیس سے متعلق اہم فیصلہ کیا…