:پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ چھا پے کے وقت مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ گھر پر موجود نہیں تھے۔
عطا تارڑ آپ پیش ہو جائیں قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے۔ آج پولیس نے لاہور میں آپ کے گھر نوٹس دیاہے۔ اگر قانون کی طاقت سمجھتے ہیں تو لاہور میں پیش ہو جائیں pic.twitter.com/MDn8Vg9lqc
— Hashim Dogar (@ColhashimDogar) August 12, 2022