وزیر اعظم عمران خان کا دورہ پارہ چنار خرابی موسم کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ پارہ چنار خرابی موسم کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.