وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو برطرف کرنیکا نوٹفیکیشن جاری کردیاگورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری کی آئینی مدت مکمل ہو گئی تھی، نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر گورنر کو انکے عہدے سے ہٹایا گیا ہے ۔ نئے گورنر کی تقرری تک اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.