مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب اسمبلی نسرین نواز طویل علالت کے بعد لاہورکےشیخ زید اسپتال میں انتقال کرگئیں نسرین نواز 2013 سے 2018 تک مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں جبکہ اُن کا شمار نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔
Up next
راولپنڈی: سال نو کا پہلا مقدمہ درج،سینکڑوں افراد کو نوکری کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.