وزیر اعظم 7 اور 8 نومبرکو 2 روزہ دورےپر مصر روانہ ہوں گےاور وہ شرم الشیخ میں شروع ہونےوالی کوپ 27 کانفرنس میں شرکت کریں گےجس میں 197 وزیر اعظم اپنے خطاب میں اہم مسائل پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے رکن ممالک شرکت کر رہےہیں وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ کےدیگراراکین اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.