صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر افواہیں چل رہی ہیں کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوگئے، انتخابات ملتوی نہیں ہورہے ہیں، مخالفین کی جانب سے افواہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں الیکشن ہیں وہاں الیکشن ہوں گے، لوگوں میں افواہیں بدگمانی کے لیے پھیلائی جارہی ہیں، اسمبلی میں بجٹ کی تنقید کا ٹھوس جواب دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.