وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف  کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی جبکہ پارٹی امور پربھی بات چیت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پرمشاورت کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…

سوات میں 50 سیاح قیمتی موبائل فونز اور لاکھوں روپے کی نقدی سے محروم

سوات: پاکستان کے خوبصورت ترین علاقے میں بھی ڈکیتی کی وارداتوں نے…

خواتین پرنوٹ نچھاور کرنے سے منع کرنے پر جھگڑا، مخالفین نے شادی والا گھر جلا دیا

فیصل آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں دو گروپوں میں…

کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے یوم استحصال پر ایک پیغام میں کہا…