وفاقی کابینہ اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا ،کابینہ کونوشہرہ میں ریلوےکی زمین پرعمارت کی تعمیر پر بریفنگ دی جائےگی ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی -اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جی آئی ٹی بنانے کی درخواست ایجنڈے کا حصہ ہو گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس میں فیس بک کےخلاف کرمنل کیس دائر

یوکرین پر ہونے والے روسی حملے کے بعد فیس بک نے گمراہ…

شادی کی تقریب میں فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہار میں شادی کی تقریب…

لاہور: رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتا ر

گلشن راو ی میں رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم…