وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔جس میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

  خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

خاتون چیتے کے حملے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔  پولیس…

عثمان بزدار توچھا گئے :ایسا اعلان کیا کہ بے روزگاردعائیں دینے لگے

سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی مزید 8 ہزار آسامیاں خالی ہو گئیں۔پنجاب…