اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کی جانب سےکیےجانےحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان ڈرون حملوں میں اموات پردکھ کا اظہار کیاوزیراعظم کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ کھڑا ہےشیخ محمد بن زید ال نہیان نے حمایت پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Dr. Ruth Pfau remembered on fourth death anniversary

The fourth death anniversary of Dr. Ruth Katherina Martha Pfau is being…

قومی پرچم کی بےحرمتی پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

عدالت نےحکم دیا کہ قومی پرچم کےاوپر کچھ لکھا نہ جائےپرچم لہراتےاور…