اتوارکوسہ پہر تین بجے “آپ کا وزیر اعظم۔۔۔آپ کے ساتھ” پروگرام میں عوام سےبرا ہ راست گفتگوکریں گے اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان کل سہ پہر تین بجے "آپ کا وزیر اعظم –آپ کے ساتھ" پروگرام میں ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 31, 2021