وزیراعظم ہاؤس کویونیورسٹی کےبجائےآمدن کامستقل ذریعہ بنانےکافیصلہ عمارت اب کرائےپرحاصل کی جاسکےگی وزیراعظم ہاؤس میں اب فیشن اور ثقافت کی تقریبات ہوں گی۔وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل تجویز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں مقامی اور عالمی فوڈ، فیشن، ثقافتی تقریبات اور ونٹیج گاڑیوں کی نمائش کرائی جائےگی۔اعلیٰ سطح کی سفارتی تقریبات اور سیمینارز بھی وزیراعظم ہاؤس میں ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

بھارت کو نرمی دکھانا کشمیر سے غداری کے مترادف ہے ،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ قریشی کاکہنا ہے کہ بھارت سے مذاکرات تبھی…

خاتون نے طلاق دینے پر شوہر کو قتل کر دیا

بہاول پور:دہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔طلاق دینے کے رنج…