دبئی :فجیرہ کے لیے پروازیں شروع کرنے والی پی آئی اے پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز پشاور سے 168 مسافر لے کر جمعرات کی دوپہر فجیرہ پہنچی۔ فجیرہ کے ہوئی اڈے پر فیجرہ کے شاہی خاندان کے ارکان اور دیگر اعلٰی حکام نے پی آئی اے کی پرواز کا استقبال کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

22 سال سے بھارتی قید میں پھنسا پاکستانی اپنی رہائی کا منتظر

22 سال سے بھارتی قید میں پھنسا گوجرانوالا کا وارث راجا اپنی…

Jaffar Express resumes its operations 16 days after hijack

Jaffar Express has resumed its services after 16-day suspension following banned Balochistan…