کورونا کی ویکیسن بنانے والی دوا ساز کمپنی کے سی ای او دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے تاہم وہ خود کو بالکل تندرست اور علامات سے محفوظ محسوس کررہے ہیں۔اس سے قبل اگست میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.