پنڈورا لیکس کیلئے کام کرنے والےنمائندوں کے مطابق جنگ گروپ کے میر شکیل الرحمن ، ڈان میڈیا گروپ کےحمید ہارون کی آف شور کمپنیاں ہیں ، ایکسپریس کے سلطان لاکھانی، گورمے گروپ کےمالکان اور پاکستان ٹوڈے کے مرحوم عارف نظامی کا بھی نام شامل ہے۔ ان دستاویزات میں بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کا نام بھی موجود ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.