اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اور صدارتی نظام کسی صورت قبول نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں ریسکیو ہیلی کاپٹر امدادی کاموں کے…

ویکسین نہ لگوانے سرکاری ملازمین یکم دسمبر سے اپنے دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے: بوس مصطفیٰ

حکومتی ترجمان اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد پروگرام کے سربراہ بوس مصطفیٰ…

معروف کمپنی کا پاکستان میں موبائل اسمبلنگ یونٹ قائم کرنیکا اعلان

ذرائع صنعت و پیداوارکے مطابق سام سنگ دو پاکستانی کمپنیاں بہت جلد…