پی سی بی نےبھارتی کرکٹ بورڈ کیجانب سےآئی سی سی کےمتعددممبران کوکشمیرپریمیئرلیگ سےاپنےریٹائرڈکرکٹرزکوواپس بلانےپرزورڈالنےپر برہمی کا اظہار کیا ہےکے پی ایل پی سی بی سےمنظور شدہ ایونٹ ہے بی سی سی آئی نے ایک بارپھر آئی سی سی ارکان کےذاتی معاملات میں مداخلت کی ہے پی سی بی یہ معاملہ آئی سی سی کے مناسب فورم پر اٹھائے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدالت نےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگاموسمیات کےمطابق جمعے…

Shahbaz criticizes govt’s fiscal performance

On Tuesday, leader of the Opposition in the National Assembly Shehbaz Sharif…