پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔اعلی وفاقی تحقیقاتی ادارے انٹیلی جنس بیورو نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات دو حصوں پر مشتمل ہے ، موجودہ یا سابقہ پبلک آفس ہولڈرز ، کاروباری شخصیات کیخلاف الگ تھلگ تحقیقات ہوں گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…