مریم نواز نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور ان کےشوہراحسن جمیل گجرکےآمدن سے زائد اثاثہ جات اورمنی لانڈرنگ کیس میں داخل کرائےگئے جواب پر کہا کہ جب چوری کی ہو تو پھر ایسے فرار اختیار کرنےکی کوشش کی جاتی ہے اصل خوف یہ ہےکہ پکڑےگئےتو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: وفاقی حکومت کا آج سے بوسٹر ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کاعالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس…

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد سے زیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے، پشاور ہائی کورٹ

ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی مواد کی روک تھام کےلئے دائر درخواست پر…

Stray dogs bite people in Peshawar

It is reported that in Peshawar stray dogs bit 12 people including…