مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات کی اہم تجارتی مارکیٹیوں میں زبردست اضافہ ہوا ،چین، جرمنی، نیدرلینڈ اور پولینڈکی مارکیٹوں میں پاکستانی برآمدات میں تیزی دیکھی گئی ، چین کو برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ہوا اور 2 عشاریہ 33 بلین امریکی ڈالرتک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں برآمدات 1 عشاریہ 74 بلین تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئندہ ماہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

لاہور:یونائیٹڈ آٹوموبائلز اور روڈ پرنس یکم اکتوبر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی…

راولپنڈی: نایاب نسل کے ہرن کا کتوں کے ذریعےغیر قانونی شکار

راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں مقامی افراد کی جانب سے خونخوار…

ماہرہ خان کی دلکش تصاویر مداحوں کوبھا گئیں

پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا…

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا

قومی کرکٹرمحمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ…