ہم اسٹائل ایوراڈ پر پابندی کا مطالبہ ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ

ایوارڈز شو کی تقریب میں اداکاراؤں کے مختص لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی۔یہاںتک کہ ٹوئٹر پر’’بین ہم اسٹائل ایوارڈز‘‘ اورعلیزے شاہ کے نام گزشتہ دو روز سے ٹاپ ٹرینڈنگ میں ہیں۔لوگ اداکاراؤں کو تنقید کانشانہ بنارہے ہیں اور ہم سٹائل ایوارڈ شو پر پابندی کا مطالبہ کر ہے ہیں-

https://twitter.com/AhmadCh26736904/status/1412125507131486214?s=20

 

TAGS: