کراچی کی شناخت کچرے کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، بے ہنگم عمارتیں اور تجاوزات بن کر رہ گئی ہیں، نئے سروے میں 88فیصد عوام نے کراچی کے مسائل حل کرنے میں پیپلز پارٹی کو ناکام قرار دے دیا ،سندھ میں 2008 سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور اس کے باوجود مسائل جوں کے توں ہیں بلکہ اس میں اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب ترمیمی آرڈیننس، آصف زرداری عدالت پہنچ گئے

آصف علی زرداری نےدوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پربریت کی درخواستیں…

معمولی تلخ کلامی پر ایف سی اہلکار نے ساتھی اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

پشاور :پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف سی…

پی آئی اے پینشنرز کے لیے خوشخبری، پنشن میں اضافہ

پی آئی اے پینشنرز کے لیے طویل عرصے بعد خوشخبری، قومی ایئرلائن…

DC Mastung Cancels 142 Fake Domiciles

QUETTA, Oct 18 (APP): Deputy Commissioner, Mehboob Ahmed Achakzai after conducting around…