پاکستانی نژاد خاتون عاصمہ اشرف نے فرانس کا ممتاز نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ حاصل کرلیا۔وہ فرانس کا ممتاز نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ حاصل کرنے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔عاصمہ اشرف کو یہ ایوارڈ فرانسیسی سوسائٹی کیلئے تعلیم اور سماجی بہبودکی خدمات پر دیا گیا۔
Up next
پی ٹی آئی رہنما نے ٹکٹ نہ ملنے پر سیف اللہ برادران کے 4 امیدواروں کو سپورٹ کیا ، چاروں جیت گئے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.