آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان پایا گیا100 انڈیکس 6 ماہ کی کم ترین سطح پر بند ہوا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 647 پوائنٹس کمی سے 43829 پر بند ہوا کاروباری دن میں 100 انڈیکس 821 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.