انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کےخلاف پاکستان نےمیچ جیت لیا ہےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ اچھا ثابت نہ ہو سکا پاکستان نےمقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کےنقصان پر 219 رنز بنائےہدف کے تعاقب میں یواے ای کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز ہی بنا سکی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.