متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان آج شارجہ میں میچ کھیلا جائے گااکستان نے سپرفور مرحلےکے اپنے پہلےمیچ میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی جبکہ افغانستان کو پہلے میچ میں سری لنکا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 65 افراد جاں بحق

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

ناصر حسین شاہ کاارشد ندیم کو ٹریننگ کے لیے ذاتی خرچ پر جرمنی بھجوانےکااعلان

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ…

برطانیہ میں بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

برطانیہ: انگلینڈ اور ویلز میں انرجی بلز بڑھنے کی وجہ سے بجلی…

ایلون مسک کا ٹوئٹرپر پیمنٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے…