وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی تیل خریداری کامعاہدہ ہو گیا ہے، پاکستان کو صرف روسی خام تیل ملے گا، ریفائنڈ تیل نہیں ملے گا روس کی جانب سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا لیکن روسی تیل خریدنے کے لیے ڈسکاؤنٹ ریٹ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی شہزادے متعب بن عبداللہ کی والدہ انتقال کر گئیں

ریاض: شہزادہ متعب بن عبد اللہ بن عبد العزیز کی والدہ انتقال…

سعودی حکومت نے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کی حکومت نےاعلان کیا ہےکل یعنی اتوار 25 جولائی سے…

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اج یعنی جمعرات کے روز…

کراچی:معروف کاروباری سینٹرٹیکنو سٹی میں آتشزدگی

کراچی میں اولڈ سٹی ایریا کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی…