pic from google

فوادچودھری سے انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات وفاقی وزیرنےکہا کہ پاکستان محفوظ ملک ہےجہاں سرمایہ کاروں کو ہر طرح کا تحفظ حاصل ہے موجودہ حکومت نےملک میں صنعتی انقلاب کے لیے نمایاں اقدامات اٹھائے،حکومت سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہےہمارا یقین ہےکہ صنعتیں ترقی کریں گی تو ملک آگےبڑھےگاکاروباری ادارےملک کی جی ڈی پی میں نمایاں حصہ لیتےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گلوکار علی ظفر بھی شعیب اختر کے حق میں بول پڑے

گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے اور قومی…

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔

ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے…

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کو چوہا کاٹ گیا

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کوچوہا کاٹ گیا پارلیمنٹ لاجز…