پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں میں 46ہزار697کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 350 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 88 ہزار53 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار803 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.74 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Murree Incident: PM Khan orders investigation, offers condolences

Imran Khan, the Prime Minister of Pakistan, has conveyed his condolences over…

عاصم اظہر نےماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر…

Omicron Variant: China locks down southern city due to surge in cases

China has instructed residents of the southern city of Baise to stay…