Picture from google

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 30 اموات ہوئی ہیں مرنے والوں کی کل تعداد 22 ہزار 811 ہوگئی ہے۔ملک میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہوگئی ہے۔ملک بھرمیں کورونا کے 49 ہزار 503 ٹیسٹ کے کئے کورونا کے مزید 2 ہزار452 نئے کیسز سامنے آئے کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 91 ہزار 727 ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے 27 مزید اموات مثبت کیسز کی شرح میں بھی اضافہ

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ…

پاک فوج نےدہشتگردوں کی ملٹری کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی،3 دہشتگرد ہلاک،6 جوان شہید

آئی ایس پی آر کےمطابق تین دہشت گردوں نےجنرل ایریا ٹانک میں…

سپریم کورٹ آزادہےہم کسی جج کوفون نہیں کرتے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے توآج حدہی کردی ایسا خطاب کیا کہ اپوزیشن…