pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 48 ہزار882 کورونا ٹیسٹ کیے گئےاور مزید 637 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار751ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار 575 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.30 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اجرت نہ ملنے پر ملازم نے زیر تعمیر عمارت کو کروڑوں کانقصان پہنچا دیا

جرمنی کے علاقے بلیک فاریسٹ کے شہر بلوم برگ میں تعمیراتی کام…

فیصل قریشی لائیو شو میں ٹک ٹاکرز پر برس پڑے

نجی ٹی وی چینل پر شو میں فیصل قریشی بطورِ میزبان ٹک…

آسٹریلیا نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا

سڈنی:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ منسوخ کرنےکا عندیہ…

عمران خان کی اداروں پر تنقید کے بعد ایک پاکستانی کے عمران خان سے سوالات

عمران خان حکومت سے گئے تو انہوں نے اداروں پر تنقید شروع…