pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزیدایک ہزار560کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 43 ہزار 385 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد27 ہزار 690 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 3.19 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صوا بی جلسے میں بھی عمران خان بذریعہ کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر پہنچے

بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان پہلے ابیٹ آباد…

PM Khan launches Naya Pakistan Sehat Card

At a ceremony conducted at the Governor House on Friday, Prime Minister…

مری میں 90 فیصد سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے ،چیئرمین این ڈی ایم اے

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نوازنےکہاہےکہ مری میں 90…