pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید13 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 38ہزار430کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 516 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 70 ہزار322 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 405 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 1.34 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکزکےمطابق کراچی میں آنےوالےزلزلےکی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی…

حکومت کا عیدالفطر پر 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری…

کورونا وبا: مزید 28 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 9.68 فیصد

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 28 افراد جاں بحق ہو گئےاین…